Zain-ul-Abideen Khan Arif

زین العابدین خاں عارف

اہم کلاسیکی شاعر، غالب کی بیوی کے بھانجے، جنہیں غالب نے اپنے سات بچوں کے بے وقت مرجانے کے بعد بیٹا بنا لیا تھا۔ غالب عارف کی شاعری کے مداحوں میں بھی شامل تھے

A noteworthy poet of classical temper, nephew of Ghalib's wife, whom Ghalib had adopted as a son after the premature demise of all his seven children. Ghalib was one of the admirers of his poetry

زین العابدین خاں عارف کی غزل

    در پہ رہے یہ دیدۂ گریاں تمام عمر

    در پہ رہے یہ دیدۂ گریاں تمام عمر لیکن بجھی نہ آتش ہجراں تمام عمر ڈالا ہے اس کو جذب محبت نے چاہ میں دیکھا نہ جس نے تھا کبھی زنداں تمام عمر واقع میں یہ ہے حرف شکایت بھی کیا کہیں نکلا نہ کوئی جو مرا ارماں تمام عمر پامال کو بھی ہم نے کیا اپنا ہم جلیس چھانا کیا میں خاک بیاباں تمام ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 4