کیا امریکہ اپنی نسل پرستی پر مبنی تاریخ کی سچائی بتانے کے لئے تیار ہے؟
امریکہ میں نسل پرستی اور سفید فاموں کی بالا دستی پر مشتمل ماضی ، حال اور مستقبل سب کو نظر آتا ہے اور سب نے اپنی آنکھیں بھی بند کر رکھی ہیں۔ اس سچائی کا سامنا کرنے کا حوصلہ امریکی ریاست میں ہی ہے نہ امریکہ کی عوام میں۔ ایک راسخ العقیدہ عیسائی امریکی خاتون کا اس حوالے سے چشم کشا ، جھنجھوڑتا ہوا مضمون، جس کا اردو زبان میں ترجمہ کیا عقیلہ منصور جدون صاحبہ نے