Syed Mohammad Hadi

سید محمد ہادی

  • 1832 - 1889

سید محمد ہادی کے تمام مواد

3 نظم (Nazm)

    جوہی

    پیاری جو ہے تجھے خدا کی قسم تجھ میں ہے کس کے حسن کا عالم تجھ میں کس شوخ کی صباحت ہے کس کی زلفوں کی تجھ میں نگہت ہے تازگی تو نے کس کی پائی ہے تو یہ صورت کہاں سے لائی ہے باغ آباد ہے ترے دم سے تیری خوبی جدا ہے عالم سے باغ سے تجھ کو توڑ لاتے ہیں لوگ سر پر تجھے بٹھاتے ہیں ناز بردار ہیں حسین ...

    مزید پڑھیے

    پھولوں کی بہار

    دے رہی ہے لطف گل مہندی کی ہر جانب قطار اس کی ہر ہر شاخ پر ہیں پھول بے حد بے شمار سرخ ہے کوئی گلابی ہے کوئی نیلا کوئی چھوٹی چھوٹی چتیاں ہیں بعض پھولوں پر پڑی ایک جانب پھول گیندے کے کھلے ہیں زرد زرد جن کے آگے رنگ سونے کا بھی ہو جاتا ہے گرد اس کی خوشبو سے معطر دامن گلزار ہے پھول یہ چمپا ...

    مزید پڑھیے

    بیلا

    کس قدر دل فریب ہے بیلا خوش نما دل پذیر البیلا ہے بھرا اس کی ذات سے گلزار دیدنی شام کو ہے اس کی بہار اس کا پودا فلک سے برتر ہے اس کا ہر پھول رشک اختر ہے شوق سے اس کو توڑ لاتے ہیں لوگ ہمدم اسے بناتے ہیں حسن افزائے مہ جبیناں ہے رونق محفل حسیناں ہے اس سے پاتے ہیں تقویت ارماں بزم عشرت کی ...

    مزید پڑھیے