کھانے کے شروع میں پسم اللہ پڑھنا
حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا:جب کو ئی بندہ کھانا شروع کرے تو ’بسم اللہ‘ پڑھ کر شروع کرے،اگر شروع میں بھول جائے تو وہ ’بسم اللہ اولہ وآخرہ‘ پڑھ لے۔
صحیح آداب و اخلاق
sahi-adab-o-akhlaq
حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا:جب کو ئی بندہ کھانا شروع کرے تو ’بسم اللہ‘ پڑھ کر شروع کرے،اگر شروع میں بھول جائے تو وہ ’بسم اللہ اولہ وآخرہ‘ پڑھ لے۔
جب نبی اکرمﷺ کے ساتھ ایک نوجوان صحابی ؓ کھانا کھانے بیٹھے ا تو آپﷺ نےکھانے کے تین اہم آداب ان کو بھی سکھائے اور ان کے ذریعے پوری امت کوبھی۔
طعام اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے،اس لیے جب انسان کے سامنے کھانا پیش کیا جائےتو نعمت سمجھتے ہوئے اللہ کا شکر کرےاور بلاچوں و چراکھالے۔
نبی کریمﷺ نے کھانے کے وقت یہ حالت اس لیے اختیار کی کہ اس حالت میں انسان اطمینان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتا اورجب انسان مطمئن ہوکر نہ بیٹھے تو زیادہ کھانا بھی نہیں کھا سکتا،اس لیے نبی کریمﷺ نے زیادہ کھانے سے اجتناب کے لیے اقعاء والی صورت اختیار کی۔