اس کو کرنوں نے دی ہے تابانی
اس کو کرنوں نے دی ہے تابانی اس کو مہتاب نے سنوارا ہے یوں وہ عورت ضرور ہے لیکن اس کی بنیاد استعارہ ہے
تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے
Also known as Tegh Allahabadi, was a C.S.P officer in Pakistan, assassinated in mysterious circumstances.
اس کو کرنوں نے دی ہے تابانی اس کو مہتاب نے سنوارا ہے یوں وہ عورت ضرور ہے لیکن اس کی بنیاد استعارہ ہے