Mustafa Zaidi

مصطفی زیدی

تیغ الہ آبادی کے نام سے بھی مشہور، پاکستان میں سی ایس پی افسر تھے، پراسرار حالات میں قتل کیے گئے

Also known as Tegh Allahabadi, was a C.S.P officer in Pakistan, assassinated in mysterious circumstances.

مصطفی زیدی کی غزل

    تیرے چہرے کی طرح اور مرے سینے کی طرح

    تیرے چہرے کی طرح اور مرے سینے کی طرح میرا ہر شعر دمکتا ہے نگینے کی طرح پھول جاگے ہیں کہیں تیرے بدن کی مانند اوس مہکی ہے کہیں تیرے پسینے کی طرح اے مجھے چھوڑ کے طوفان میں جانے والی دوست ہوتا ہے تلاطم میں سفینے کی طرح اے مرے غم کو زمانے سے بتانے والی میں ترا راز چھپاتا ہوں دفینے ...

    مزید پڑھیے

    کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے

    کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے غم دل مرے رفیقو غم رائگاں نہیں ہے کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہے فقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھو مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے کسی زلف کو صدا دو کسی آنکھ کو پکارو بڑی دھوپ پڑ رہی ہے ...

    مزید پڑھیے

    غم دوراں نے بھی سیکھے غم جاناں کے چلن

    غم دوراں نے بھی سیکھے غم جاناں کے چلن وہی سوچی ہوئی چالیں وہی بے ساختہ پن وہی اقرار میں انکار کے لاکھوں پہلو وہی ہونٹوں پہ تبسم وہی ابرو پہ شکن کس کو دیکھا ہے کہ پندار نظر کے با وصف ایک لمحے کے لیے رک گئی دل کی دھڑکن کون سی فصل میں اس بار ملے ہیں تجھ سے کہ نہ پروائے گریباں ہے نہ ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 4