Meer Taqi Meer

میر تقی میر

اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے

One of the greatest Urdu poets. Known as Khuda-e-Sukhan (God of Poetry)

میر تقی میر کی غزل

    جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیا

    جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیا اس کی دیوار کا سر سے مرے سایہ نہ گیا کاو کاو مژۂ یار و دل زار و نزار گتھ گئے ایسے شتابی کہ چھڑایا نہ گیا وہ تو کل دیر تلک دیکھتا ایدھر کو رہا ہم سے ہی حال تباہ اپنا دکھایا نہ گیا گرم رو راہ فنا کا نہیں ہو سکتا پتنگ اس سے تو شمع نمط سر بھی کٹایا نہ ...

    مزید پڑھیے

    الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

    الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کی ہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا ناحق ہم مجبوروں ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 5 سے 5