ملک امیر بخش

دانشور،سماجی راہنما،تاجر

ملک امیر بخش کے تمام مواد

3 مضمون (Articles)

    گلوبل فرٹیلائزر ڈے:پاکستان میں کسان پریشان کیوں ہے؟ کھاد کا بحران کون پیدا کرتا ہے؟

    1665669736.webp

    دنیا بھر میں آج یعنی 13 اکتوبر کو مصنوعی کھاد (فرٹیلائزر) کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کو زرعی ملک کہا جاتا ہے۔۔۔لیکن ہمارے کسان پریشان کیوں ہے؟ یوریا کی قلت کے اسباب کیا ہیں؟ کھادوں کی مصنوعی قلت کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ کیا کسانوں کو کھادوں کے استعمال کے بارے میں مکمل راہنمائی فراہم کی جاتی ہے؟ کیا مصنوعی کھاد ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے؟ کھاد کے عالمی دن کے موقع پر ایک ماہر زراعت کی دل چسپ اور معلوماتی تحریر ملاحظہ کیجیے۔

    مزید پڑھیے

    عوامی جمہوریہ چین: یوم آزادی مبارک

    1664642641.webp

    آج چین کا یومِ آزادی ہے۔۔۔چین کا انقلاب کب آیا ؟ چین کو سب سے پہلے کس ملک سے تسلیم کیا؟ چین کا "قائداعظم" کسے کہتے ہیں؟ چین کے یومِ آزادی پر خراج تحسین پیش کرتی مختصر تحریر

    مزید پڑھیے

    ذرا سوچیے! 14 اگست ہمیں کیا پیغام دے گیا؟

    تعلیم اور یوم آزادی

    یومِ آزادی محض ایک دن نہیں ہوتا بلکہ یہ تجدیدِ عہد اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادے کا دن ہے۔۔۔ہم نے اس 14 اگست پر قوم کیا تحفہ دیا؟ ہماری ترجیحات کیا ہیں؟ کیا تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے؟ ضرور سوچیے گا

    مزید پڑھیے