16:46 03 ستمبر 2021 سید علی گیلانیؒ تم بھی لیکن ارادے کی شمشیر تھے اہل ِکشمیر کی صبحِ امید تھے شب کی تنویر تھے ایک پُرزور نعرۂ تکبیر تھے ابن کشمیر تھے مزید پڑھیے شیئر کریں