عزت انسان کے کردار اور قابلیتوں کی یا اس کے لباس کی؟
انسان بے شک خود کسی قابل نہ ہو ، لیکن اس کے پاس پیسہ ہو، چاہے وہ خود دو ٹکے کا بهی نا ہو ، دنیا اسے جھک کر سلام کرے گی ۔ یہی عزت کا معیار ہے ہمارے معاشرے کا۔ انٹر میڈیٹ میں آپ سب نےمنشی پریم چند کا افسانہ ، "ادیب کی عزت" تو پڑھ ہی رکھا ہو گا۔