علی سردار جعفری کی میر شناسی کے چند پہلو
محمد حسن عسکری کا شمار ہمارے ان ناقدین میں ہوتا ہے جن کا اسلوبِ تنقید اپنے بعض تحفظات و تعصبات کے باوجود آج بھی بے حد بامعنی اور وقیع ہے۔ انھوں نے اپنے ایک مضمون ’’مزے دار شاعر‘‘ میں قاری اور شاعر کے مابین موافقت و ناموافقت، تسکین و عدم تسکین کے سیاق میں میر ؔ کے متعلق بڑی ...