Ada Jafarey

ادا جعفری

اہم پاکستانی شاعرہ، اپنی نرم وشگفتہ شعری آواز کے لیے معروف

One of the prominent women poets famous for the soft and lyrical tone of her poetry.

ادا جعفری کی غزل

    دیپ تھا یا تارا کیا جانے

    دیپ تھا یا تارا کیا جانے دل میں کیوں ڈوبا کیا جانے گل پر کیا کچھ بیت گئی ہے البیلا جھونکا کیا جانے آس کی میلی چادر اوڑھے وہ بھی تھا مجھ سا کیا جانے ریت بھی اپنی رت بھی اپنی دل رسم دنیا کیا جانے انگلی تھام کے چلنے والا نگری کا رستا کیا جانے کتنے موڑ ابھی باقی ہیں تم جانو سایا ...

    مزید پڑھیے

    گلوں کو چھو کے شمیم دعا نہیں آئی

    گلوں کو چھو کے شمیم دعا نہیں آئی کھلا ہوا تھا دریچہ صبا نہیں آئی ہوائے دشت ابھی تو جنوں کا موسم تھا کہاں تھے ہم تری آواز پا نہیں آئی ابھی صحیفۂ جاں پر رقم بھی کیا ہوگا ابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی ہم اتنی دور کہاں تھے کہ پھر پلٹ نہ سکیں سواد شہر سے کوئی صدا نہیں آئی سنا ہے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 5 سے 5