Abaan Asif Kachkar

ابان آصف کچکر

  • 1999

ابان آصف کچکر کی غزل

    پھر خیاباں بعد شبنم دیکھیے فوراً کھلا

    پھر خیاباں بعد شبنم دیکھیے فوراً کھلا ناصحا تو دوستی کی ورد پر دشمن کھلا حشر تک فرعون کو مٹی نکارے یار سن کھل گیا کھلتا نہیں تھا آخرش مردن کھلا شیفتہ کا خند نیما آستان عشق پر جب کھلاۓ دل بدست دل کھلا تن من کھلا اعتمادوں کا تصور جھوٹے شیوے ہر جگہ ٹک چھپی دیوانہ واری ٹک دوانہ پن ...

    مزید پڑھیے

    گرد کے عنوان سے کیوں مل رہی ہے گرد ساقی

    گرد کے عنوان سے کیوں مل رہی ہے گرد ساقی درد مندانی کی جانب آئے ہیں ہمدرد ساقی وہ جو ساغر ہاتھ میں لے چشم سے ہی جام ہوگا بارہا وہ محفلوں کی شان ہے مے فرد ساقی بزم خود کے موسموں کی رنگ و بو سرشار ہے یاں گرمیٔ مے نوش پا کر کچھ تو ہے واں سرد ساقی بے بدل بے اختیاراں کیا مجھے سر چور ...

    مزید پڑھیے

    ہوا جب ٹوٹنا ابتر نوا بے سود شیشے کا

    ہوا جب ٹوٹنا ابتر نوا بے سود شیشے کا اٹھا شہر قضا میں مدعا نا بود شیشے کا کہ بس بادہ کشی مطلب تواں ہر جا ہے شیشے کی تھا کب مرغوب تھا ادراک یاں مردود شیشے کا نفس مرگ نفس ہوتا ہے جوں شیشے کی خلقت میں اثر بے لوث ہوتا ہے جدھر محدود شیشے کا کسو خالق کا دعویٰ کر گیا پھر مر گیا ...

    مزید پڑھیے

    ابن مریم کی شفاعت شوخیٔ ایجاد تک

    ابن مریم کی شفاعت شوخیٔ ایجاد تک خانماں تعمیر نو شد خانماں برباد تک پھر کہ اعضائے مجالس خود کیے جانے لگے داد فن تکمیل سوزش ان کے واں ارشاد تک عاشقی مجھ بے نوا کی مستند کب کیا رہی چل رہے ہیں صحرا صحرا قیس سے فرہاد تک کو بہ کو ماتم بپا ہے دو بہ دو گردن کٹی آمد انسان ہے پھر دار پر ...

    مزید پڑھیے

    ابھی باقی شرم تھوڑی حیا ہے

    ابھی باقی شرم تھوڑی حیا ہے سخن اپنا کہ دیکھو سب نیا ہے سفینے دور ہیں وقتاً فوقتاً یہ آدم رک گیا یا چل رہا ہے او پاگل سیدھ میں رستہ نہیں ہے اسی کا درد ہے جس کی دوا ہے مبارک چیز ہے انساں ہمیں بھی کبھی ٹک ہنس رہا ٹک رو رہا ہے ہمارا دل بھی ہے اندر تو جھانکو یہ چہرہ شام سے ہی خوش بڑا ...

    مزید پڑھیے

    نہیں اکبر یہاں مجھ شعر کی خواہاں بیانی سے

    نہیں اکبر یہاں مجھ شعر کی خواہاں بیانی سے زبس مقدور ہے مقدور پر ماتم زبانی سے گہ ہستی کہیں ظاہر پتا ہم سر سے لاوے ہے دھواں اٹھتا ہے پھر پس از فنا سوز نہانی سے تہی دل جان ما گزری تو کیا گھبرا کے پوچھو ہو عبث دل ناتواں گزرا سراپا ناتوانی سے ہوا کی شوق مے اڑ جاوے ہے خام خیالی ...

    مزید پڑھیے

    ہر اک دیوار ہر اک در ہمارا

    ہر اک دیوار ہر اک در ہمارا ملیں گر بن نہیں ہے گھر ہمارا رقابت دور سے کریو ہماری مقرر شعر ہے دیگر ہمارا جہاں پر جا کے آمادہ پڑھو ہو وہاں پر ذکر ہے دن بھر ہمارا شتابی ہے نہیں ہم کو سخن کی ہمیں انداز ہے اندر ہمارا نشاں اپنا نہ پوچھو ہے کدھر تک ہمارا ہے ادھر اودھر ہمارا غلامی تم ...

    مزید پڑھیے

    وہ کہاں ملے وہ کہیں ملے

    وہ کہاں ملے وہ کہیں ملے وہ مکاں ملے وہ مکیں ملے تو کہ حادثوں کا گلہ نہیں وہ جہاں ملا تھا وہیں ملے تھا شعار دل میں تو دم بہ دم جو ملائے خندہ جبیں ملے وہ نہیں ملے گا تو کیا ہوا وہ گلی شہر وہ زمیں ملے

    مزید پڑھیے