فرقان احمد صریقی

فرقان احمد صریقی کے مضمون

    نشان حیدر سیریز: ماں کا راجا، قوم کا راجا

    نشان حیدر

    پانچ دن تک بنا آرام کیے آپ اپنے اگلے مورچوں پر متعین فوجی جوانوں کے ساتھ موجود رہے اور بی آر بی نہر ، جو جنگی لحاظ سے بہت اہمیت تھی کو سنبھالے رکھا۔ سترہ روزہ 1965 کی جنگ کے آپ وہ واحد شہید ہیں جسے نشان حیدر سے نوازا گیا ہے۔۔۔۔۔

    مزید پڑھیے

    فصیلِ جاں سے آگے

    Alpha Bravo Charlie

    آج بھی کبھی ٹی وی یا سوشل میڈیا پر اس کی کوئی قسط یا صرف سین دیکھنے کو ملے تو انسان پورا ڈرامہ دیکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے

    مزید پڑھیے

    نشان حیدر سیریز :جرات و ہمت کا استعارہ

    نشان حیدر

    فائرنگ کے تبادلے اور دوبدو جنگ کے دوران ان کے پیٹ میں تین گولیاں پیوست ہو گئیں لیکن انہوں نے اس کے باوجود کمپنی کی قیادت جاری رکھی ۔ یہاں تک کہ اسی شدید زخمی حالت میں دست بدست لڑائی بھی لڑی اور دشمن کے کمپنی کمانڈر کو ہلاک کیا۔

    مزید پڑھیے

    نشان حیدر سیریز : شہ رگ کا محافظ

    نشان حیدر

    1944 میں اس عظیم سپاہی کو فوج کی سیکنڈ پنجاب رجمنٹ میں کمیشن ملا۔ ان کی پیشہ وارانہ مہارت کو دیکھتے ہوئےاسی سال انہیں سیکنڈ لیفٹیننٹ بنادیا گیا۔ 1946 میں کیپٹن سرور کی ٹرانسفر پنجاب رجمنٹ میں ہو گئی اور انہیں کیپٹن کے عہدے پر مامور کر دیا گیا۔

    مزید پڑھیے

    پاکستان اور گرے لسٹ

    FATF

    2018 میں پاکستان کو 27 نکاتی منصوبہ دیا گیا تھا جس پر پاکستان کو ایک ڈیڈ لائن تک عمل درآمد کرنا تھا۔ پاکستان نے اب تک 24 پر عمل درآمد کر لیا ہے جب کہ 3 باقی ہیں۔ لیکن پھر بھی پاکستان کو کلین چٹ نہیں دی گئی۔ یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان کو عالمی طاقتوں کے سیاسی مقاصد کی وجہ سے کلین چٹ نہیں دی جا رہی۔

    مزید پڑھیے

    مصنوعی ذہانت اور انسانی روزی

    Artificial Intelligence

    کاروباری جگہوں پر اس درجہ مشینیں متعارف ہونے کی وجہ سے تقریبا 43 فیصد کاروباری لوگوں کا خیال ہے کہ وہ اپنے ملازمین میں کمی کریں گے۔ جس وجہ سے خدشہ ہے کہ 2025 تک ساڑے آٹھ کروڑ نوکریاں انسانوں کیلیے دستیاب نہیں رہیں گی۔ جہاں یہ رپورٹ اپنے ان خدشات کا اظہار کرتی ہے وہاں امید بھی دلاتی ہے کہ ربوٹس اور خود کار مشینیں آنے کی وجہ سے ساڑھے نو کروڑ سے زائد نئی قسم کی نوکریاں بھی نکلیں گی۔ ورلڈ ایکونومک فورم کی مستقبل کی نوکریوں کے حوالے سے یہ رپورٹ گو کہ نوکریوں کے ختم ہو جانے یا نئی قسم کی نوکریوں کی

    مزید پڑھیے

    قاتل روبوٹس

    Robots

    ۔ ان کو صرف ایک بار دشمن کی نشاندہی کر دی جائے تو یہ اسے ختم کر کے ہی دم لیں گے۔ ان کے اسی خطرے کے باعث دنیا میں بہت سے ماہرین اور اقوام متحدہ کی مصنوعی ذہانت والے ہتھیاروں کے خلاف کام کرنے والی کمیٹی ان کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی تو کم از کم ایسی قانون سازی کی جائے جس کے تحت یہ یقین دہانی ہو کہ کوئی ایسا روبوٹ تیار نہیں کیا جائے گا جو پوری طرح خود مختار ہو اور حملہ کرنے کا فیصلہ خود کر سکے۔

    مزید پڑھیے

    پاکستان کے مثبت اور کمزور پہلوؤں کا جائزہ

    Pakistan

    ۔ اگر ہم اپنے ملک پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں لانا چاہتے ہیں اور ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانا چاہتے ہیں تو اس کی کمزوریوں پر کام کرتے ہوئے خطرات سے نبرد آزما ہونا اور مثبت پہلوؤں پر انحصار کرتے ہوئے مواقع سے فائدہ اٹھانا ناگزیر ہے

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 3