ظلمتوں کو شراب خانے سے

ظلمتوں کو شراب خانے سے
دھن کی خیرات ہوتی جاتی ہے
ساغروں کے بلند ہونے سے
چاندنی رات ہوتی جاتی ہے