ظلمت کا طلسم توڑ کر لایا ہوں

ظلمت کا طلسم توڑ کر لایا ہوں
پنجا شب کا مروڑ کر لایا ہوں
اے صبح کا نور پینے والو دوڑو
تاروں کا لہو نچوڑ کر لایا ہوں