زندگی سے جواب مانگوں گا

زندگی سے جواب مانگوں گا
ہر گھڑی کا حساب مانگوں گا
میں نے دیکھے جو خواب میرے نہ تھے
اب کے میں انتخاب مانگوں گا