زندگی کی دراز پلکوں پر عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زندگی کی دراز پلکوں پر راستے کا غبار چھایا ہے آب کوثر سے آنکھ کو دھو لے میکدہ پھر قریب آیا ہے