زندگی اس طرح بھٹکتی ہے

زندگی اس طرح بھٹکتی ہے
درد و غم کی اداس راہوں میں
جیسے ناکامیوں کی تصویریں
ایک مجبور کی نگاہوں میں