زندگی اک فریب پیہم ہے

زندگی اک فریب پیہم ہے
مسکرا کر فریب کھاتا جا
روشنی قرض لے کے ساقی سے
سرد راتوں کو جگمگاتا جا