زندگی اور شراب کی لذت

زندگی اور شراب کی لذت
اک نرالا سرور دیتی ہے
ایک کرتی ہے کاروبار خدا
ایک ترغیب حور دیتی ہے