زندگی احمد راہی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نہ میں مرا ہوں نہ تم مری ہو ملے تھے جب پہلی بار کتنے کئے تھے وعدے کھائی کتنی تھی ہم نے قسمیں نہیں جئیں گے جو مل نہ پائے مگر نہ ذہنوں میں تھیں ہمارے وہ مردہ رسمیں جو زندہ رکھتی ہیں قید کر کے روایتوں کے اندھے پتھریلے محبسوں میں