زندہ ہے اگر یار تو صحبت باقی

زندہ ہے اگر یار تو صحبت باقی
یہ کہہ کر کرتے ہیں تسلی دل کی
لگتا نہیں لیکن کہ کسی جگ میں بھی
سنسار میں پیار کو سپھلتا ہوگی