ذکر مریخ و مشتری کے ساتھ احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ذکر مریخ و مشتری کے ساتھ اپنی دھرتی کی بات بھی تو کرو موت کا احترام برحق ہے احترام حیات بھی تو کرو