ذہن و جذبات و اشارات و کنایات بنی

ذہن و جذبات و اشارات و کنایات بنی
موت و الفاظ و حکایات و روایات بنی
''خاک'' جب صورت انساں میں نمودار ہوئی
زمزمے وید کے قرآن کی آیات بنی