ذوق پرواز اگر رہے غالب

ذوق پرواز اگر رہے غالب
حلقۂ دام ٹوٹ جاتا ہے
زندگی کی گرفت میں آ کر
موت کا جام ٹوٹ جاتا ہے