ضرورتوں نے ستایا ہے اس قدر مجھ کو نشتر امروہوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ضرورتوں نے ستایا ہے اس قدر مجھ کو غم معاش نے گھر سے نکال رکھا ہے ہمارے بچے غموں سے ہیں بے نیاز ابھی ابھی یہ مورچہ ہم نے سنبھال رکھا ہے