زمین گول ہے نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جغرافیہ ماسٹر: رام ناتھ زمین گول ہے اس کی تین دلیلیں دو۔ رام ناتھ: (کھڑے ہو کر) کتاب میں لکھا ہے۔ آپ بھی کہتے ہیں کہ ’’زمین گول ہے‘‘ اور میں بھی آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ (گویا ان تینوں کے ماننے کو اس نے تین دلیلیں قرار دیں)