ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا علامہ اقبال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج! ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!