زخم دیکھے جسم دیکھا اور پہچانا اسے عابد ملک 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زخم دیکھے جسم دیکھا اور پہچانا اسے دھیرے دھیرے پھر مجھے میں یاد آنے لگ گیا حیرتوں کو دیکھتا تھا کچھ بھی کہہ پاتا نہ تھا آخر اک دن آئنہ آنسو بہانے لگ گیا