زید سے زیدی بنا اور بکر سے بکری ہوا ظفر اقبال 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زید سے زیدی بنا اور بکر سے بکری ہوا سامنا بزدل سے تھا میں اس لیے بکری ہوا یوں سجا رکھا تھا قربانی کا بکرا شوخ نے دل ہمارا دیکھتے ہی دیکھتے بکری ہوا