ظالم دم نزع نہ آیا افسوس آسی الدنی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ظالم دم نزع نہ آیا افسوس افسانۂ غم نہ سننے پایا افسوس تھی جذبۂ دل سے ہم کو آسیؔ امید افسوس عجب فریب کھایا افسوس