یوں اس کے حسین عارضوں پر جاں نثاراختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یوں اس کے حسین عارضوں پر پلکوں کے لچک رہے ہیں سائے چھٹکی ہوئی چاندنی میں اخترؔ جیسے کوئی آڑ میں بلائے