یوں تو اکثر خیال آتا تھا

یوں تو اکثر خیال آتا تھا
میں جو ہوں اس سے ماسوا بن جاؤں
تیری آنکھوں کو دیکھنے کے بعد
میں نے چاہا کہ میں خدا بن جاؤں