یوں کون سی چیز ہے جو دنیا میں نہیں صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یوں کون سی چیز ہے جو دنیا میں نہیں آنسو ساگر جہان پیدا میں نہیں اس قطرے میں کائنات غم ہے پنہاں اس قطرے کی وسعتیں تو دریا میں نہیں