یہ وہم دوئی دل سے جدا کرنا تھا قلق میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ وہم دوئی دل سے جدا کرنا تھا اس قطرے کو دریا میں فنا کرنا تھا اللہ رے رقابت کہ رقابت سب سے اے جوش خودی خوف خدا کرنا تھا