یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال جون ایلیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال متاع جاں ہیں ترے قول اور قسم کی طرح گذشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح