یہ راز و نیاز اور یہ سماں خلوت کا فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ راز و نیاز اور یہ سماں خلوت کا یہ آنکھ میں آنکھ ڈال دینا تیرا ہرنی ہے ڈری ڈری سی اور کچھ مانوس یہ نرم جھجک سپردگی کی یہ ادا