یہ پر فریب ستارے یہ بجلیوں کے چراغ عامر عثمانی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ پر فریب ستارے یہ بجلیوں کے چراغ جواب جلوۂ خورشید ہو نہیں سکتے شب فراق کا پہلا سا درد و غم ہے وہی یہ اور بات ہے اب کھل کے رو نہیں سکتے