یہ مرحلہ ہائے شوق توبہ توبہ

یہ مرحلہ ہائے شوق توبہ توبہ
اس عمر میں طے کرے گا انساں کیا کیا
رفتار ہے راہرو کی ذرہ ذرہ
اور شوق کی منزلیں ہیں صحرا صحرا