یہ منظر دیکھ کر بیوی نے کاٹا اپنے شوہر کو

یہ منظر دیکھ کر بیوی نے کاٹا اپنے شوہر کو
عجب وحشت سی برپا ہو گئی پردے پہ ٹی وی کے
ہوئی طاری کچھ اتنی ہم پہ گھبراہٹ کہ پھر ہم نے
نکلوا ڈالے ہیں سب احتیاطاً دانت بیوی کے