یہ کسی نام کا نہیں ہوتا

یہ کسی نام کا نہیں ہوتا
یہ کسی دھام کا نہیں ہوتا
پیار میں جب تلک نہیں ٹوٹے
دل کسی کام کا نہیں ہوتا