یہ خوں کی مہک ہے کہ لب یار کی خوشبو فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ خوں کی مہک ہے کہ لب یار کی خوشبو کس راہ کی جانب سے صبا آتی ہے دیکھو گلشن میں بہار آئی کہ زنداں ہوا آباد کس سمت سے نغموں کی صدا آتی ہے دیکھو