یہ کون آیا ہے گلشن میں تازگی لے کر

یہ کون آیا ہے گلشن میں تازگی لے کر
چمن میں پھول بہاروں سے بات کرتے ہیں
وہ کرنے لگتے ہیں تعریف تیری محفل کی
جب آسماں کے نظاروں سے بات کرتے ہیں