یہ کیسا ساتھ ہے ذوالفقار احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ترے بالوں میں کوئی پھول نہیں مرے ہاتھوں میں کوئی شمع نہیں ترے ہونٹوں پہ کوئی حرف نہیں مری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں میں بھی ہوں سفر میں تم بھی ہو یہ کیسا ساتھ