یہ کہتے ہیں سبھی اس دور میں ہر کام ممکن ہے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ کہتے ہیں سبھی اس دور میں ہر کام ممکن ہے میں یہ کہتا ہوں یہ لیکن دوبارہ ہو نہیں سکتا ہرا ہو سکتا ہے سوکھا ہوا اک پیڑ ممکن ہے مگر شادی شدہ ہرگز کنوارا ہو نہیں سکتا