یہ کائنات منور ہے تیرے جلووں سے

یہ کائنات منور ہے تیرے جلووں سے
ترے ہی جلووں کی ہر سمت اک نمائش ہے
کہاں وہ تاب نظر ہے کہ تجھ کو دیکھ سکوں
تری نظر سے تجھے دیکھنے کی خواہش ہے