یہ چنبیلی کی ادھ کھلی کلیاں

یہ چنبیلی کی ادھ کھلی کلیاں
جیسے جھرمٹ حسیں ستاروں کا
بارہا ہو چکی ہے گو تاراج
پھر بھی کتنی حسین ہے دنیا