یہ بولا دلی کے کتے سے گاؤں کا کتا

یہ بولا دلی کے کتے سے گاؤں کا کتا
کہاں سے سیکھی ادا تو نے دم دبانے کی
وہ بولا دم کے دبانے کو بزدلی نہ سمجھ
جگہ کہاں ہے یہاں دم تلک ہلانے کی