یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند یہ جھوٹ کہ ملک لچھمنؔ و رامؔ ہے ہند ہم سب ہیں مطیع و خیر خواہ انگلش یورپ کے لیے بس ایک گودام ہے ہند